پاکستان

خان کی شادی پر شریفانہ جواب

جنوری 9, 2018 < 1 min

خان کی شادی پر شریفانہ جواب

Reading Time: < 1 minute

عمران خان کی شادی کے سوال  پر نواز شریف نے جواب دے دیا ہے _ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ میں  ذاتیات پر کبھی نہیں جاتا، عمران خان کا جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کرتا ہے، ایک خاندان کی عزت و ناموس کو داو پر لگا کر خود چھپ کر بیٹھ گیا ہے، اگر ایسی حرکت کی ہے تو کھل کر سامنے آئے، عمران خان کی حرکتوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے