کوئٹہ دہشت گردوں کے نشانے پر
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے _
حکام کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر زرغون روڈ جی پی او چوک کے قریب حملہ کیا گیا جس میں چھ افراد جاں بحق جبکہ سترہ افراد زخمی ہوئے ہیں _ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ خود کش تھا_ مارے جانے والوں میں دو شہری بھی شامل ہیں_

