پاکستان

اسلام آباد، صحافی کے اغواء کی کوشش

جنوری 10, 2018

اسلام آباد، صحافی کے اغواء کی کوشش

بین الاقوامی نشریاتی ادارے سے وابستہ سینئر صحافی کو اسلام آباد ائیر پورٹ جاتے ہوئے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے _

فرانس 24 سے وابستہ طاحا صدیقی ٹریفک کے اژدھام کی وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے _ صحافی طاحہ صدیقی کو مسلح افراد نے تھانہ کورال کی حدود ایکسپریس وے سے اغواء کی کوشش کی، طاحہ صدیقی کا سامان مبینہ اغواء کار ساتھ لے گئے _

طاحہ صدیقی پولیس رپورٹ کے لئے تھانہ کورال پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام کو بھی رابطہ کر کے درخواست دی جا رہی ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے