پاکستان

نقیب محسود بے گناہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

جنوری 20, 2018

نقیب محسود بے گناہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

کراچی میں پولیس مقابلے میں مارے گئے قبائلی جوان نقیب محسود قتل  کے لیے قائم تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ مرتب کر لی ہے_ ذرائع کے مطابق ایس پی راؤ انوار، پولیس مقابلے میں شریک اہلکاروں اور جیل میں بند قاری احسان کے بیانات قلمبند کرنے اور جائے وقوعہ کا دورہ کرنے کے بعد تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں نقیب محسود کو بے گناہ قرار دیا ہے جبکہ راؤ انوار اور دیگر پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کی گئی ہے_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے