پی ایس ایل: ٹکٹوں کی فروخت کل شروع ہوگی
پی ایس ایل تھری کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی جبکہ فائنل کے ٹکٹ یکم مارچ کو فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔پی ایس ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی فروخت 15 فروری سے شروع ہوگی جبکہ کراچی میں شیڈول فائنل کے ٹکٹ یکم مارچ کو فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ٹکٹوں کی قیمت کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔