کھیل

جنوبی افریقہ کے کپتان مستعفی

اگست 23, 2017 < 1 min

جنوبی افریقہ کے کپتان مستعفی

Reading Time: < 1 minute

اے بی ڈی ویلیئرز جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے تاہم انہوں نے تینوں فارمیٹس میں ٹیم کیلئے  اپنی دستیابی ظاہر کی ہے۔
سوشل میڈیا پر وڈیو پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میری عدم موجودگی میں فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت شاندار انداز میں کی ہے۔ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 6 سال تک ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز ہے تاہم اب میں سمجھتا ہوں کہ کسی اور کو آگے آنا چاہیے۔ بورڈ جسے بھی کپتان بنائے گا میں اس کی بھرپور حمایت کروں گا

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے