متفرق خبریں

اجے دیوگن کاجول پر آگ بگولا

اگست 24, 2017

اجے دیوگن کاجول پر آگ بگولا

 بالی وڈ میں اداکارہ کاجول اور کرن جوہر کی دوستی کے چرچے زبان زدہ عام ہونے لگے، کاجول کے شوہر اپنی اہلیہ کی دوستی کی خبروں پر خوش نہیں، ایک تقریب میں میڈیا نے کاجول اور کرن جوہر کی دوستی سے متعلق اجے دیوگن سے سوال کیا جس پر وہ بھڑک اٹھے۔ اجے دیوگن نے کہا میڈیا کو حق نہیں کہ ان کی نجی زندگی کے حوالے سے سوال کریں، اجے دیوگن کے میڈیا کے سوال پر جواب سے لگتا ہے وہ اپنی اہلیہ کاجول کی کرن جوہر سے دوبارہ دوستی پر خوش نہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے