ورلڈ الیون میں کون کون شامل
Reading Time: < 1 minuteدنیائے کرکٹ کے بڑے کھلاڑی اگلے ماہ ستمبر میں پاکستان آ ئے گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون میں شامل چودہ عالمی کھلاڑیوں کے نام بتادیے،جن میں جنوبی افریقہ کے پانچ،آسٹریلیا کے تین،ویسٹ انڈیز کے دو جبکہ سری لنکا نیوزی لینڈ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کا ایک کھلاڑی شامل ہے،پاکستان آنے والے کھلاڑیوں میں فاف ڈوپلیسی کپتان، ہاشم آملہ،مورنے مورکل،ڈیوڈ ملر،عمران طاہر، ڈیرن سیمی، سیمیول بدری،تمیم اقبال،تشارا پریرا،گرانٹ ایلیٹ،پال کالنگ وڈ،ٹم پین،بین کٹنگ اور جارج بیلی شامل ہیں، ورلڈ الیون کی کوچنگ کی ذمہ داریاں اینڈی فلاور سر انجام دیں گے،ورلڈ الیون ٹیم گیارہ ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔
Array