سات لگژری گاڑیاں مفت
Reading Time: < 1 minuteمسلمانوں کو ‘خراب’ کرنے کے لیے فرانسیسی کافروں کی ایک اور چال سامنے آ گئی، رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کمپنی نے ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان کر دیا ہے، فرانس کی کار ساز کمپنی رینالٹ سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سب سے پہلے شوروم آنے والی 7 خواتین کو مفت کاریں پیش کرے گی۔ فرانس کے نشریاتی ادارے کے مطابق رینالٹ کمپنی نے کہا ہے کہ یہ کاریں سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد لائسنس حاصل کرنے والی ان سات سعودی خواتین کو دی جائیں گی جوکار کے حصول کے لئے سب سے پہلے کمپنی سے رابطہ کریں گی۔
Array