کھیل

دوسری جیت پر خوشی

اکتوبر 17, 2017 < 1 min

دوسری جیت پر خوشی

Reading Time: < 1 minute

سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بھی پاکستان نے جیت لیا ہے، شاداب خان کو آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے میچ کا کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پچاس اوورز میں دو سو انیس رنز بنائے جس میں بابر اعظم کی مسلسل دوسری سنچری کے ایک سو ایک رنز شامل تھے جبکہ ان کے ساتھ اسپنر شاداب نے پچاس رنز بنائے ۔ پاکستان کے چھ کھلاڑی ایک سو ایک رنز پر آؤٹ ہوئے تھے، جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم ایک سو ستاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان بتیس رنز سے میچ جیت گیا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے