سنسنی خیز مقابلے کا نتیجہ
Reading Time: < 1 minuteسری لنکا اور پاکستان کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آخری اوور میں بارہ رنز کے حصول تک گیا مگر پھر ایک چھکے نے نتیجہ بدل دیا، شاداب خان کے دو گیندوں پر آٹھ رنز نے ایک گیند پہلے میچ ختم کر دیا اور پاکستان نے میچ دو وکٹوں سے اور سیریز بھی جیت لی ۔ فہیم اشرف آخری اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ ہو گئے تھے ۔
Array