بلدیہ فیکٹری ملزم گرفتار
Reading Time: < 1 minuteکراچی میں بلدیہ کے علاقے میں فیکٹری کو آگ لگا کر اڑھائی سو سے زائد افراد کو زندہ جلانے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے_
حکام کا کہنا ہے کہ دبئی میں ملزم حماد صدیقی زیر حراست ہیں تاہم ابھی تک پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے کارروائی نہیں کی جا سکی ہے _ کراچی میں ملزم کے اہل خانہ اس کی تصدیق کر رہے ہیں _
Array