شرمین عبید نے وضاحت کر دی
Reading Time: < 1 minuteشرمین عبید چنائے نے فرینڈ ریکوسٹ بھیجنے پر آغا خان ہسپتال کے ڈاکٹر کے خلاف شکایت درج کرانے کے بعد جنم لینے والی بحث پر وضاحت کی ہے ۔ شرمین عبید نے کہا ہے کہ بحث کسی اور طرف نکل گئی ہے اور میرا وہ مطلب نہیں تھا جو اخذ کیا گیا ۔
شرمین کے مطابق ان کے رویے یا طریقہ کار سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن عورتوں کا تحفظ بنیادی مسئلہ ہے ۔
Array