دھرنے والوں کو آخری وارننگ
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے فیض آباد پر دھرنے دینے والوں کو آخری وارننگ جاری کی ہے کہ رات بارہ بجے تک علاقہ خالی کردیں بصورت دیگر ہٹانے کیلئے تمام تر ذرائع استعمال میں لائے جائیں گے ۔ نوٹس میں کہا گیا کہ نتائج کی ذمہ داری دھرنے کے منتظمین اور شرکاء پر ہوگی۔

