پاکستان

فیض آباد میں پولیس اہلکار جاں بحق؟

نومبر 25, 2017

فیض آباد میں پولیس اہلکار جاں بحق؟

مظاہرین پولیس کے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں اور فیض آباد کے پل پر دوبارہ پیش قدمی کی گئی ہے _ دوسری طرف جیو نیوز کے مطابق مظاہرین کے پتھراؤ س ایک پولیس اہلکار کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ دنیا نیوز کے مطابق مظاہرین نے دو ایف سی اہلکار یرغمال بنا لیے ہیں_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے