دھرنا چینلز بند
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی سیکورٹی آپریشن کی براہ راست نشر کیے جانے پر قانون کے مطابق پابندی عائد ہے اس لیے اپنے لائسنس کی شرائط پر عمل کریں تاہم جیو نیوز، اے آر وائی نیوز اور دیگر کی جانب سے احکامات پر عمل نہ کیے جانے کے بعد پیمرا نے چار ٹی وی چینلز کی نشریات بند کر دی ہیں _

