پاکستان

فوجی دھرنے میں کود پڑے

نومبر 25, 2017

فوجی دھرنے میں کود پڑے

فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق فوج کے سربراہ نے وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ دھرنے والوں سے پرامن طور پر نمٹا اور دونوں فریق تشدد سے اجتناب کریں کیونکہ یہ قومی مفاد میں نہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے