پاکستان

چینلز بحال، پروپیگنڈا شروع

نومبر 26, 2017

چینلز بحال، پروپیگنڈا شروع

وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کر دی ہیں تاہم بحالی کے فوراً بعد حامد میر اور اے آر وائی نیوز کے اینکروں نے تجزیے کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی ویژن چینلز آرمی چیف کے کہنے پر بحال کیے گئے ہیں، ایسی تمام خبروں اور تجزیوں کے لیے ذرائع کا سہارا لیا گیا، دوسری جانب پیمرا نے بحال کیے جانے والے چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق پر کاربند رہنے کی ہدایت کی ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے