پاکستان

میئر ہی چیئرمین نہیں ہو سکتا، ہائیکورٹ

دسمبر 29, 2017

میئر ہی چیئرمین نہیں ہو سکتا، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کی بطور قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے شیخ انصر عزیز کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی ہے_

فیصلہ ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ایک شہری کی دائر درخواست پر سماعت کے بعد دیا، عدالت نے 6-9-2016 کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تعیناتی کالعدم قرار دے دی_

شہری نے مئیر شیخ انصر عزیز کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کو چیلنج کیا تھا_عدالت نے فریقین کے وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے