متفرق خبریں

ڈاکٹر اینکر برطانوی نکلا

جنوری 5, 2018 < 1 min

ڈاکٹر اینکر برطانوی نکلا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر حب الوطنی کے درس دینے والے ڈاکٹر اینکروں کی بھرمار ہے جن کی ڈگریاں کبھی کسی نے نہیں دیکھیں تاہم ان کی غیر ملکی شہریت کے بارے میں انکشاف سامنے آ رہے ہیں _

اے آر وائی نیوز کے اینکر کی امریکی شہریت سامنے آنے کے بعد پاکستان میڈیا واچ کے ٹوئٹر ہینڈل سے دنیا نیوز کے ڈاکٹر اینکر معید پیرزادہ کے پاسپورٹ کی تصویر ٹوئٹ کی گئی ہے، پاسپورٹ کے مطابق وہ برطانوی شہری ہیں اور ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے  _

دلچسپ امر یہ ہے کہ معید پیرزادہ پاکستان میں سرکاری ملازم بھی رہ چکے ہیں اور ان کا اس سے پہلے ایک اسکینڈل متحدہ عرب امارات میں سامنے آیا تھا جہاں وہ مبینہ طور پر کومے میں جانے والے اپنے والد کے انگوٹھے اہم دستاویزات پر لگاتے ہوئے پکڑے گئے تھے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے