پاکستان

عبدالقدوس بزنجو وزیراعلی منتخب

جنوری 13, 2018

عبدالقدوس بزنجو وزیراعلی منتخب

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے ق لیگ کے رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلی منتخب کرلیا ہے۔ ان کو 65میں سے انتالیس ارکان نے ووٹ دیے۔ نیشنل پارٹی کے تین ارکان نے بھی بزنجو کو ووٹ دیے جبکہ جے یو آئی ف کے ارکان نے بھی بزنجو کی حمایت کی۔ مقابلے میں پشتونخوا میپ کے لیاقت علی کو تیرہ ووٹ ملے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے