متفرق خبریں

خوبرو اسمگلر کی تفتیشی سلفیاں

جنوری 15, 2018 < 1 min

خوبرو اسمگلر کی تفتیشی سلفیاں

Reading Time: < 1 minute

لاہور ائیر پورٹ پر 9 کلو ہیروئن کے ساتھ پکڑی گئی چیک ری پبلک کی خاتون سمگلر کو جیل میں بھی وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے_ بتایا گیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس کے دو کاؤنٹر پار کر کے ائرپورٹ لاؤنج سے حراست میں لی گئی ماڈل گرل کا ہر کوئی دیوانہ ہے اور تفتیش کاروں نے دوران حراست سفید رنگ سے متاثر ہو کر ٹیریزا نامی اسمگلر کو وی آئی پی پروٹوکول دیا ہے اور اس کے ساتھ سلفیاں لی گئی ہیں  _

واضح رہے کہ ملزمہ کو گرفتار کرنے کے بعد تین تفتیشی ادارے اس کی تحویل کیلئے آپس میں لڑ پڑے تھے جس کے بعد اسے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے