متفرق خبریں

سپریم کورٹ میں میڈیا مالکان طلب

جنوری 27, 2018 < 1 min

سپریم کورٹ میں میڈیا مالکان طلب

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس میں کل میڈیا مالکان کو عدالت طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق طلب کیے گئے میڈیا مالکان اور صحافیوں میں ڈان کے حمید ہارون، میر شکیل الرحمان، رمیزہ نظامی، فہد حسین، آئی اے رحمان، مجیب الرحمان شامی، کامران خان، کاشف عباسی، حامد میر، میاں عامر محمود، سرمد علی اور ضیاءشاہد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ یہ نوٹس زینب قتل کیس میں شاہد مسعود کی خبر غلط ثابت ہونے پر جاری کیا گیا ہے۔ شاہد مسعود کو پہلے ہی اس کیس میں نوٹس جاری کرکے عدالت کے سامنے کل لاہور میں پیش ہونے کیلئے کہا گیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے