عالمی خبریں

فوج نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر لیا

فروری 4, 2018

فوج نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر لیا

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مالدیپ کے صدر یامین نے سیاسی مخالفین کو جیلوں سے رہائی دینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں بحران پیدا ہو گیا ہے ۔
مالدیپ کی فوج نے ملک کی پارلیمان کا گھیراؤ کر کے ارکان کی گرفتاری شروع کر دی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے