متفرق خبریں

کالا مرغا۔۔۔ کالا گوشت

فروری 9, 2018 < 1 min

کالا مرغا۔۔۔ کالا گوشت

Reading Time: < 1 minute

جکارتہ : انڈونیشیا میں مُرغ کی ایک ایسی نسل موجود ہے جو مکمل طور پر سیاہ ہے ۔ ان مُرغوں اور مُرغیوں کی کلغیاں ، چونچیں اور پنجے بھی سیاہ ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اندرونی اعضاء یعنی گوشت اور ہڈیاں بھی سیاہ ہیں، علاقے میں ان مُرغوں کے حوالے سے عجیب و غریب کہانیاں اور توہمات بھی جنم لے رہے ہیں ۔ تاریخ اور ثقافت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بارہویں صدی عیسوی میں اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے افراد ایسے مُرغے اپنے گھروں میں رکھتے تھے اور انہیں خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے