عائشہ گلالئی نے سیاسی جماعت بنالی
تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت بنانے لی ہے۔ نہی سیاسی جماعت کا نام ’پاکستان تحریک انصاف گلالئی‘ رکھ دیا۔،عائشہ گلالئی نے بڑی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی ایکسپائری ڈیٹ گزر گئی ہے، یہ سیاسی جماعتیں موروثیت، کرپشن اور کاروبار کا روپ دھار چکی ہیں۔

