مریم نواز کیلئے سونے کا تاج تیار
سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز آج سرگودھا میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے، اس موقع پر مریم نواز کی تاج پوشی بھی کی جائے گی اور انہیں اکیس تولہ سونے کا تاج پہنایا جائے گا، مریم نواز کنونشن سے خطاب میں ملکی سیاسی صورت حال اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کریں گی

