پاکستان

میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

مارچ 2, 2018

میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

راولپنڈی میں فیض آباد کے قریب ڈمپر اور موٹرسائکل میں تصادم ہوا ہے _ ریسکیو کے مطابق ڈمپر کی زد میں آکر میاں بیوی بیٹی سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے _

ریسکیو اداروں کے مطابق حادثہ آئی جے پر روڈ پر میٹرو سٹاپ کے قریب پیش آیا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے