پاکستان

سینٹ الیکشن: ن لیگ کے امیدوار

مارچ 12, 2018 < 1 min

سینٹ الیکشن: ن لیگ کے امیدوار

Reading Time: < 1 minute

مسلم لیگ ن نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ راجا ظفرالحق چیئرمین اور عثمان کاکڑ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار ہوں گے ۔

دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ ان کے پاس ساٹھ ارکان ہیں اور ان کا امیدوار صادق سنجرانی ہی جیتیں گے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے