جعلی ٹوئٹر والا گرفتار
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کر لیا ہے _ بتایا گیا ہے کہ ملزم نے منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ٹیلی کام کارپوریشن کا جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بنایا تھا _
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم رانا محمد عاطف نے جعلی اکاونٹ بنا کر غلط استعمال کیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Array