شام میں اسکول پر بمباری
Reading Time: < 1 minuteشام میں حکومت کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت کے نواح میں تباہ حال شہر غوطہ پر بمباری کی ہے ۔ علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک بم اسکول پر گرا ہے ۔
قطر کے ٹی وی الجزیرہ کے مطابق اس حملے میں اسکول کے سولہ بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
Array