کرکٹ پر فوجی ترجمان کا بیان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کرکٹ میلے پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے فائنل میچ کے انعقاد پر ٹوئٹ کیا ہے _
ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نے روشنیوں کے شہر کو مزید چار چاند لگا دئیے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق پی سی بی، عالمی کھلاڑیوں، انتظامیہ، سیکورٹی اداروں اور بہادر پاکستانی قوم کے کا شکریہ _
ترجمان پاک فوج نے لکھا ہے کہ دہشتگردی کو ہم پر مسلط کیا گیا، مسلط شدہ دہشتگردی کو باہر نکال پھینکا ھے، پاکستان اپنی درست سمت کی جانب گامزن ھے _
Array