پاکستان پاکستان24

پی ایس ایل: اسلام آباد کی جیت پر ختم

مارچ 25, 2018 < 1 min

پی ایس ایل: اسلام آباد کی جیت پر ختم

Reading Time: < 1 minute

پاکستان  سپر لیگ کا میلہ اسلام آباد کی جیت پر ختم ہو گیا ۔ فائنل میں مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ۔

پشاور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ۱۴۸ رنز بنائے تھے جو اسلام آباد کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد سولہ اوورز اور پانچ گیندوں پر بنالیے۔ رانکی نے اسلام آباد کی جانب سے دھواں دھار بلے بازی کی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے