پاکستان

وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں زخمی

مئی 6, 2018

وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں زخمی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے  _

نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن اقبال پر حملہ ان کے آبائی علاقے نارووال میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران کیا گیا اور گولی ان کے بازو میں لگی ہے  _ وزیر داخلہ پر حملہ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق خادم رضوی کی جماعت سے بتایا جا رہا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے