متفرق خبریں

سمیرا ملک عہدے سے فارغ

مئی 8, 2018 < 1 min

سمیرا ملک عہدے سے فارغ

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے خوشاب کی ضلع ناظم سمیرا ملک کو عہدہ سے ہٹا دیا ہے ۔ عدالت نے ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب کے انتخابات کالعدم قرار دے دیے ۔

سمیراملک کے خلاف درخواست مخالف امیدوار امیر حیدر نے دی تھی ۔ سیمرا ملک چیئرپرسن ڈسٹرکٹ کونسل کے عہدہ سے فارغ ہو گئیں ۔ سپریم کورٹ نے ضلع کونسل خوشاب میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے ۔ درخواست ضلع کونسل خوشاب انتخابات میں دھاندلی پر دائر کی گئی تھی ۔

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ فیصلہ جسٹس گلزار نے پڑھ کر سنایا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے