پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پٹرولیم مصنوعات پر مختلف ٹیکسوں کی مد میں وصول کی جانے والی رقم پر از خود نوٹس لے لیا ہے _
عدالت نے حکومت اور متعلقہ محکموں سے جواب طلب کر لیا ہے، مقدمے کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا _
Array