پاکستان

ٹریفک حادثے میں ۱۵ جاں بحق

مئی 10, 2018

ٹریفک حادثے میں ۱۵ جاں بحق

اسلام آباد سے مانسہرہ جانے والی وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے قریب شاہراہ قراقرم پر ایک سامان سے بھرا ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے ساتھ سے گزرنے والی وین پر الٹ گیا ۔

مقامی افراد نے کوشش کی تاہم ٹرک کے نیچے دب جانے والی وین سے کسی کو بھی نہ نکالا جا سکا، کرین کے ذریعے ٹرک کو ہٹانے کے بعد وین کو کاٹ کر مارے جانے والوں مسافروں کو نکالا گیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے