الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
صدر ممنون حسین نے انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے سمری پر دستخط کر دیئے ہیں، ملک میں عام انتخابات پچیس جولائی کو کرانے کی منظوری دے دی گئی ہے _
اکتیس مئی کو موجودہ حکومت ختم ہو جائے گی اور یکم جون سے نگران وزیراعظم آئیں گے _
واضح رہے کہ گزشتہ عام انتخابات تیرہ مئی دو ہزار تیرہ کو منعقد ہوئے تھے _

