نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے _ ناصر الملک نگران وزیراعظم ہوں گے _ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر اور اسپیکر قومی اسمبلی نے اس کو تاریخی موقع قرار دیا ہے _