پاکستان24 متفرق خبریں

جنرل درانی ای سی ایل میں

مئی 28, 2018

جنرل درانی ای سی ایل میں

پاکستانی جاسوسوں کے سابق جنرل اسد درانی کا نام ان کے ادارے نے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے کہا ہے ۔ جنرل درانی سے پاکستان کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں چار گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد فوج کے ترجمان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ سابق چیف جاسوس کے خلاف کورٹ آف انکوائری تشکیل دی گئی ہے ۔

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے