متفرق خبریں

ذلفی بخاری کو نکالنے والا وزیر کون

جون 13, 2018

ذلفی بخاری کو نکالنے والا وزیر کون

کاشف رفیق

عمران خان کے ایک فون پر ان کے دوست ذلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے والے کا پتہ چلا ہے کہ وہ نگران وزیر داخلہ اعظم خان ہیں جو عمران خان فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں ۔

اعظم خان ماضی میں بھی آئی کے فاؤنڈیشن کے مالی اور انتظامی امور دیکھتے رہے، اعظم خان دو ہزار آٹھ میں خیبرپختونخوا میں مشیر خزانہ کے طور پر بھی کام کرتے رہے ہیں ۔

نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے عمران خان کے کہنے پر ذلفی بخاری کا نام چھ دن کے لیے ای سی ایل سے نکالا تھا جس کا آج وزیراعظم ناصر الملک نے نوٹس لیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے