پاکستان

نماز عید کو جاتے حادثہ، 2 جاں بحق

جون 16, 2018

نماز عید کو جاتے حادثہ، 2 جاں بحق

راولپنڈی میں مری روڈ پر سکستھ روڈ اسٹاپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، گاڑی میں سوار 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا ہے، تینوں دوست عید کی نماز کے بعد گھومنے جارہے تھے _

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، گاڑی کئی قلابازیاں کھانے کے بعد تباہ ہو گئی، مقامی افراد کے مطابق حادثہ میں جاں بحق نوجوانوں کا تعلق محلہ عید گاہ سے ہے _ امدادی ادارے کے رضا کاروں نے دونوں لاشیں اور زخمی کو بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے