پاکستان24 متفرق خبریں

شاہد خاقان، مہتاب اور گلالئی بھی مسترد

جون 19, 2018

شاہد خاقان، مہتاب اور گلالئی بھی مسترد

اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان، مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب اور تحریک اںصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے تاہم ان کے خلاف عائد کیے گئے اعتراضات بھی خارج کر دیے گئے ہیں ۔ تینوں کے کاغذات نامزدگی منظور نہ کرنے کی وجہ ان کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی مکمل نہ ہونا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے