پاکستان

نواز شریف اور مریم پاکستان میں

جولائی 13, 2018

نواز شریف اور مریم پاکستان میں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز اتحاد ائرویز کے جہاز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو کی ٹیم دونوں کو ائرپورٹ سے حراست میں لے گی جس کے بعد ان کو اسلام آباد منتقل کیا جا سکتا ہے ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا ۔

لاہور میں اس وقت ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم جاری ہے جہاں کارکن اور رہنما ائرپورٹ کے قریب جانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے