جسٹس صدیقی کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ایک جج کا بیان پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس شوکت عزیز کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ بطور سربراہ یقین دلاتا ہوں ہم پر کسی کا دباؤ نہیں، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم آزاد اور خود مختار کام کر رہے ہیں ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ایسے بیانات ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہیں، جائزہ لیں گے کیا قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ قانونی کارروائی کریں گے اور حقائق قوم کے سامنے لائیں گے ۔
Array