جسٹس صدیقی کے خلاف فوجی ٹوئٹ
Reading Time: < 1 minuteفوج کے ترجمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر میں لگائے گئے الزامات کی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے ۔
راولپنڈی سے جاری کئے گئے پریس بیان اور ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس صدیقی کے الزامات عدلیہ اور بڑی ایجنسی کے خلاف ہیں اس کی انکوائری کرا کے کارروائی کی جائے ۔
Array