طلال چودھری کو سزا
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایک اور رہنما کو توہین عدالت کی سزا سنا دی ہے ۔ جسٹس گلزار احمد نے طلال چودھری کو عدالت کے برخواست ہونے سزا سنائی گئی ہے اس کے علاوہ ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے ۔
Array