حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا
Reading Time: < 1 minuteمعروف صحافی اور اینکر حامد میر نے جنگ گروپ کو خیرباد کہہ دیا ۔ انہوں نے جیو نیوز کے مشہور پروگرام کیپیٹل ٹاک کی سولہ برس تک میزبانی کی ۔ حامد میر گورمے بیکری والوں کے چینل جی این این سے بطور صدر منسلک ہو گئے ہیں ۔
ٹوئٹر پر کئی صحافیوں اور اینکرز نے حامد میر کے جی این این سے منسلک ہونے کی تصاویر اور خبر شیئر کی ہے ۔
Array