حوالدار کی چوری پکڑی گئی
Reading Time: < 1 minuteراولپنڈی میں پولیس نے فوجی حوالدار سے چوری کی گئی بندوق برآمد کر لی ۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر فوج کے اہلکار کے سامان سے رائفل برآمد کر کے ریلوے پولیس نے افضال حسین کو حراست میں لے لیا ۔ ایف آئی آر درج کر دی گئی ۔
ریلوے پولیس کے مطابق ملزم ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے رحیم یارخان جا رہا تھا جس نے رائفل کمبل میں چھپائی تھی،سکیننگ کے دوران برآمد کی گئی ۔
Array