متفرق خبریں

گورنر ہاؤس پنجاب کی تصاویر

ستمبر 18, 2018

گورنر ہاؤس پنجاب کی تصاویر

تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بڑی سرکاری عمارتیں عام لوگوں کیلئے کھولنے کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں ۔

گورنر ہاؤس پنجاب میں شہری ہفتہ وار پکنک منا رہے ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوڑے کو سبزہ زار پر چھوڑ دیا گیا ہے اور درختوں سے کچے پھل توڑے جا رہے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے